More than 50% of Indians are the children of Iranian farmers

50 فیصد سے زائد بھارتی ایرانی کسانوں کی اولاد ہیں یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت کے 50 فیصد سے زیادہ لوگ اصل میں ایرانی کسانوں کی اولاد ہیں۔ یہ ایرانی کسان تقریباً 5 سے 7 ہزار سال پہلے ایران سے ہندوستان آئے […]